اتوار , 19 جنوری 2020

اردن کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کی نئی کابینہ نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے سامنے حلف اٹھا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اردن کے سابق وزير اعظم نے عوامی احتجاجی مظاہروں کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔ اردن میں عوام نے ٹیکسوں میں اضافہ کے قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے اب نئے وزیر اعظم نے ٹیکس قوانین پر نظر ثانی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس کے قوانین کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی صدر سیلاب سے متاثر افراد کی امداد کے لیے صوبہ سیستان و بلوچستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے …