پیر , 16 جولائی 2018

ایران نے روس میں ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیت لیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے روس میں ہونے والے ورلڈ فٹبال کپ کے پہلے میچ میں مراکش کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دیکر میچ جیت لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پہلے ہاف میں 20 منٹ تک مراکش کی ٹیم نے ایرانی ٹیم پر کافی دباؤ بنا رکھا تھا ۔ لیکن دوسرے ہاف میں ایرانی ٹیم نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔جس کے بعد مراکشی ٹیم نے خود ہی گول کرکے ایرانی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کردیا اور اس طرح ایران نے اس میچ تین پوئنٹس حاصل کرلئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار انتخابی عملے سے حلف لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار انتخابی عملے سے حلف ...