پیر , 10 دسمبر 2018

یمنی فورسز کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے جنوب میں فوجی ٹھکانے پر ایک اور بیلسٹ میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فوج کے مطابق سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں واقع المستحدث فوجی بیس پر میزائل داغا گيا ہے جس نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

انسانوں کومنفرد بنانے والا اہم دماغی گوشہ دریافت

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہورماہرِ طبیعیات میشیو کاکو نے کہا تھا کہ انسان کا دماغ پوری کائنات ...