بدھ , 12 دسمبر 2018

ٹرمپ کی اہلیہ نے اپنے شوہر کیخلاف آواز بلند کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ نے اپنے شوہر کیخلاف آواز بلند کردی، میکسکو مہاجرین سے متعلق پالیسی پر انکا کہنا تھا کہ مجھے بچوں کو انکے والدین سے جدا کرنے پر نفرت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امید کرتی ہوں کہ دونوں ریپبلیکن اور ڈیموکریٹس حتمی طور پر مل جل کر کامیاب امیگریشن اصلاحات کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوں۔

امریکی صدر کی پالیسی کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کو انکے بچوں سے جدا کرکے واپس بھیجا جارہا ہے جبکہ بچوں کو شیلٹرز ہوم میں رکھا جارہا ہے۔ٹیکساز میں سینکڑوں افراد نے ٹرمپ کی زیرو ٹولیرنس پالیسی کیخلاف احتجاج بھی کیا۔

یہ بھی دیکھیں

ایسا کام کریں تاکہ دشمنوں میں ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی ہمت بھی نہ رہے:آیت اللہ العظمی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے ...