اتوار , 15 دسمبر 2019

امریکی فوج پر طالبان کا حملہ ، متعدد ہلاک اور زخمی

0,,17923983_303,00

کابل(نامہ نگار)طالبان کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پروان میں امریکی فوج کے قافلے پر حملے کی خبر دی ہے-ذرائع کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح کو اس گروہ نے صوبہ پروان کے شہر بگرام کے "قلعہ نصرو” علاقے میں امریکی فوج کے قافلے پر حملہ کرکے متعدد کو ہلاک اور زخمی کردیا – مجاہد نے کہا کہ اس حملے میں امریکی فوج کے کئی ٹینک بھی تباہ ہوگئے-

یہ بھی دیکھیں

افغانستان میں 88.5 فیصد لوگ امن مذاکرات کے حامی

واشنگٹن: ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ افغانستان میں اکثریت یعنی …