منگل , 17 جولائی 2018

الحدیدہ میں سعودی فوج کے لئے تباہ کن دن/ 130 فوجی گرفتار 60 ہلاک

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کی جنگی مشین کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے 60 فوجیوں کو ہلاک اور 130 کو گرفتار کرلیا ہے۔یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کی جنگی مشین کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے 60 فوجیوں کو ہلاک اور 130 کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سے قبل بھی الحدیدہ محاذ پر یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے وابستہ 123 فوجیوں کو گرفتار اور درجنوں کو ہلاک کردیا تھا۔یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ آج الحدیدہ کےجنوب اور مغرب میں آپریشن کے دوران 60 سعودی فوجویں کو ہلاک 130 کو گرفتار جبکہ سیکڑوں کو زخمی کریدا ہے۔ اس سے قبل یمنی فوج نے اعلان کیا تھا کہ اس نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کے تمام ارتباطی راستوں کو کاٹ کر انھیں محاصرے میں لےلیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستانی انتخابات میں شیعہ مسلمانوں کی شرکت لازمی ہے: آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)قم میں دینی مرجع آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے پاکستانی انتخابات ...