بدھ , 26 ستمبر 2018

اسرائیلی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان محمد غسان ابو فرحانہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عائد ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 12 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔

گزشتہ روز قابض فوج اور اسرائیلی بلدیہ نے ایک کارروائی کے دوران بیت المقدس کے نواحی علاقے قلندیا میں ایک فلسطینی خاندان کا مکان غیرقانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کر دیا۔

اسرائیل کی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کو مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بائیس سال قید اور کم سے کم دو لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اھواز میں دہشت گردی واقعہ کے سہولت کار گرفتار، سید محمود علوی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ہم تمام دہشت گردوں کو اپنے ...