بدھ , 26 ستمبر 2018

بھارت نے القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان کی وزارت داخلہ نے دہشت گرد تنظیموں القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام کے تحت پابندی لگا دی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق 19جون کو جاری سرکاری ہدایت میں کہا گیا کہ القاعدہ ان انڈین سب کانٹیننٹ (اے کیو آئی ایس) اور داعش عالمی جہاد کے نام پر ملک کے نوجوانوں کو دہشت گردی کی جال میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے جو قومی مفادات کے منافی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اقوام متحدہ: امریکی اور ایرانی صدور کے ایک دوسرے پر طنز اور الزامات

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکا اور ایران کے ...