پیر , 10 دسمبر 2018

بھارت معاشرتی اعتبار سے تعصب والے ممالک میں پہلے نمبر پر

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں مذہبی تعصب اور پابندیوں میں اضافہ ہوا ہے، بین الاقوامی سروے کے مطابق 28 فی صد ملکوں میں مذہبی پابندیوں کی شرح انتہائی زیادہ ہے، عیسائی اور مسلمان سب سے زیادہ مذہبی تعصب کا شکار ہیں۔

چین حکومتی سطح پر مذہبی پابندیوں اور بھارت معاشرتی اعتبار سے تعصب والے ممالک میں سرفہرست ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

82 سال پرانا ریکارڈ یاسرشاہ کی جھولی میں گرنے کو تیار

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) 82 سال پرانا اہم ترین ٹیسٹ ریکارڈ بھی یاسر شاہ کی جھولی میں ...