ہفتہ , 17 نومبر 2018

ریحام خان کی متنازعہ کتاب منظر عام پر آگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان نے اپنی متنازع کتاب شائع ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا ہے کہ کتاب شائع ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں کتاب کے نسخے جبکہ دنیا بھر میں آن لائن ( ای بک) بھی دستیاب ہے۔کتاب برطانیہ کے ہی ایک طباعتی ادارے نے شائع کی ہے جس کی کل صفحات 563 ہیں جبکہ اشاعت کی تاریخ 10 جولائی 2018 لکھی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

چیف جسٹس کا گلگت بلتستان کے وزیر کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر بدتمیزی کا نوٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا حسین کی ...