بدھ , 12 دسمبر 2018

امریکہ: فوڈ سٹور میں آتشزدگی سے عمارت تباہ،

فینکس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ایریزونا میں واقع ایک فوڈ سٹور میں آگ لگنے سے عمارت تباہ ہوگئی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔شہر فینکس میں کھانے پینے کی اشیاء کے سٹور کو خطرناک آگ نے لپیٹ میں لے لیا، آگ کی وجہ سے پوری عمارت تباہ ہو گئی، عمارت سے آگ کے شعلے کئی کئی میٹر بلند ہوتے دیکھے گئے، درجنوں فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی دیکھیں

سلووینیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف مقرر

جبل جانا(مانیٹرنگ ڈیسک) نیٹو ملک سلووینیا نے میجر جنرل الینکا ارمینس کو ملک کی آرمی ...