پیر , 20 مئی 2019

امارات نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی مرتکب قرار: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امارات میں خفیہ قید خانہ موجود ہیں جہاں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اماراتی فورسز ان قید خانوں میں یمنی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھے ہوئے ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب کی جانب سے ہنگامی اجلاس بلانے پر یمن کا رد عمل

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے سعودی عرب کی جانب سے سعودی …