اتوار , 17 فروری 2019

لندن؛ مریم نواز کا بیٹا ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو لندن میں ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر سے پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جنید صفدر اور اس کے دوست کو پولیس نے ایک نوجوان کو مکا مارنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔جنید صفدر کے مطابق ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر موجود مظاہرین نے مجھ پر تھوکا اورحملہ کرنے کی کوشش کی۔

لندن پولیس نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو گرفتار کر لیا

لندن پولیس نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو گرفتار کر لیا

Gepostet von Iblagh News am Donnerstag, 12. Juli 2018

یہ بھی دیکھیں

ایران ؛سنی عالم دین کی پاسداران انقلاب اسلامی کی بس پر حملے کی مذمت؛3 روزہ سوگ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان ...