بدھ , 20 مارچ 2019

ہمایوں اختر خان نے تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سیاستدان ہمایوں اختر خان نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق ہمایوں اختر خان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

خیال رہے کہ ہمایوں اختر سابق جنرل اختر عبدالرحمان شہید کے صاحبزادے ہیں۔ ماضی میں ان کی پاکستان مسلم لیگ (ق) اور ن لیگ سے بھی سیاسی وابستگی رہی۔ انہوں نے وفاقی وزیرِ کے عہدے پر بھی کام کیا۔

یہ بھی دیکھیں

کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت ٹیکنیکل ماہرین کی ملاقات آج ہوگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت ٹیکنیکل ماہرین کی ملاقات آج ہوگی۔پاک ...