جمعہ , 14 دسمبر 2018

یمن کے صوبہ الجوف میں علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے صوبہ الجوف میں یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے معاون علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں اس کا داماد اور بہت سے اعلیٰ فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔روسیا الیوم کے نامہ نگار کے مطابق علی محسن الاحمر کے قافلہ کے قریب نصب بم دھماکہ پھٹنے کے نتیجے میں بہت سے اعلی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں بحرین میں یمن کے فوجی اتاشی اور علی محسن الحمر کے داماد بھی شامل ہیں لیکن علی محسن الاحمر اس حملے میں بچ گئے ہیں ۔

یہ بھی دیکھیں

آئندہ پانچ ماہ میں پاک بھارت جنگ چھڑ سکتی ہے ، بھارتی صحافی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں انتخابات سے قبل پاک بھارت جنگ چھڑ سکتی ہے ، ...