بدھ , 15 اگست 2018

زاہدان میں 2 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ زاہدان میں رضآکار فورسز کے دو اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ دہشت گرد زاہدان کے شورو گاؤں میں رضاکار کے دو اہلکاروں کو شہید کر کے فرار ہو گئے جنھیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

دعائیں صدراردگان اور ترک عوام کے ساتھ ہیں ،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے تاریخ شاہد ہے ترکوں نے ...