پیر , 30 نومبر 2020

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزير خارجہ سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس سے قبل ایرانی وزير خارجہ نے اکو تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل اور بین المجالس اسلامی یونین کے سکریٹری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

یہ بھی دیکھیں

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی کو ایک بار پھرحراست میں لے لیا گيا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک …