ہفتہ , 18 اگست 2018

دنیا کے ستمگر جان لیں کہ ان کی انجام نابودی ہی ہے،جنرل قاسم سلیمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سپاہ قدس بریگیڈ کے سربراہ قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ  "دنیا کے مظلوموں پر ظلم ڈھانےنے والوں کی مثال ایک بلند پہاڑ پر جمی برف کی مانند ہے جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہےاور دنیا کے ستمگر یہ بات جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی ہی ہے۔سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا کہ ظالم کا وجود دنیا سے ختم ہوکر رہے گا جبکہ یہ شہداء ہیں جن کے نام ہمیشہ کیلئے زندہ و جاویداں رہتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات

  اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وزیراعظم کو مملکت کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت حاصل ہے ...