پیر , 24 ستمبر 2018

یمنی فورسز کا جیزان میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورس نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسزاور قبائل نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر سرحدی شہر جیزان میں حملہ کرکے سعودیہ کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے اس کارروائی میں کئی سعودی عرب کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

نیب نے تنقید سے بچنے کیلئے ’نامکمل‘ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کی رہائی پر تنقید کا ...