جمعرات , 18 جولائی 2019

ترکی کے صدر اورقطر کے بادشاہ کی ٹیلیفونی گفتگو

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ سے گفتگوکی۔روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اورعلاقہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔

ترکی کے صدر اردوغان اور قطر کے بادشاہ نے باہمی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم کرنے پر بھی تاکید کی۔ذرائع کے مطابق اس گفتگو میں ترکی اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

بحرین اور قطر پھر آمنے سامنے

رپورٹ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے قطر کو …