ہفتہ , 22 ستمبر 2018

سعودی عرب نے شیخ ناصر العمر کو گرفتار کرلیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے چند ماہ قبل درجنوں شہزادوں، وزراء اور کاروباری شخصیات کی گرفتارکیا اور بعض سے رشوت لیکر انھیں آزاد کردیا اس کے بعد سعودیہ نے کئی مذہبی اسکالروں کو بھی گرفتارکیا شیخ ناصر العمر کو بھی آج گرفتار کرلیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے گزشتہ سال ستمبر میں شیخ ناصر العمر کو تحقیقات کیلئے بلایا تھا اور ان سے کہا تھا کہ وہ سیاسی معاملات میں مداخلت یا بیان بازی سے گریز کریں اور امریکہ کے خۂاف زبان بند کریں۔ عبداللہ العودا، جن کے والد معروف سکالر سلمان العودا بھی ایک سال سے زیر حراست ہیں، نے بھی شیخ ناصر العمر کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ...