جمعرات , 18 جولائی 2019

جنسی استحصال سے متاثر بچوں کے ساتھ ہوں، پوپ فرانسس

ویٹی کن(مانیٹرنگ ڈیسک)پوپ فرانسس نے کہا کہ وہ امریکہ میں درندہ صفت پادریوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے والے بچوں کے ساتھ ہیں۔ چرچ کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے ۔ امریکی گرینڈ جیوری کی رپورٹ کے مطابق 7دہائیوں کے دوران تقریباً300پادریوں نے ایک ہزار سے زائد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس رپورٹ کے مطابق کیتھولک چرچ نے ان واقعات کو دانستہ طور پر نظر انداز کر دیا تھا ۔ امریکہ میں ان کیسز پر قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

جنوبی کوریا کا جاپان سے تجارتی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے خاپان کو منتبہ کیا …