ہفتہ , 22 ستمبر 2018

یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 36 فوجیوں کو ہلاک کردیا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے تین محاذوں پر سعودی عرب کے 36 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے مارب ، تعز اور الجوف کے محاذوں پر سعودی عرب کے 36 فوجیوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ہے۔

ادھر یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ بھی جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے کئي صوبوں پر بمباری کی ہے جس میںم تعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ...