پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

فلوجہ کے قریب دھماکہ خیز مواد اور کلورائیڈ بم برآمد

155mmMustardGasShells

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی رضا کار فورسز کے ایک اعلیٰ عہدیدار عدی الخدران نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فورسز نے فلوجہ کے قریب ایک خفیہ گودام سے بھاری مقدارمیں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ برآمد شدہ مواد میں کلورائیڈ سے تیار شدہ دھماکہ خیز مواد بھی شامل ہے جسے کلورائیڈ بم کہا جاتا ہے،خدران نے برآمد شدہ مواد کو علاقےسے منتقل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ برآمد شدہ تمام مواد کو مخصوص طریقہ کار سے ڈسپوز کردیا جائے گا،یاد رہے کہ کلورائیڈ کا استعمال کیمیکل اسلحہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جس کے نتائج انتہائی خطرناک اور خوفناک ہوتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: مرجع تقلید نوری ہمدانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش …