پیر , 21 جنوری 2019

عراق میں ایران کے ساتھ تعلقات رکھنے والی سیاسی جماعتوں کو امریکی پابندیوں کاسامنا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں حکمران جماعت ’’ریپبلیکن پارٹی‘‘ کے کانگریس میں متعدد ارکان ایک قرار داد پیش کی ہے جس میں مطالبہ کیا جارہا ہے کہ عراق میں سرگرم ایران کے ساتھ تعلقات رکھنے والی سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے۔

واضح رہے کہ عراق میں منعقد ہونے والے عام انتخابات میں امریکی نواز سیاسی جماعتوں کو بدترین شکست حاصل ہوئی جبکہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے والی جماعتوں نے بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کی ہے جوکہ سیاسی طور پر امریکہ کی عراق میں بدترین شکست تصور کی جاتی ہے

یہ بھی دیکھیں

اقوام متحدہ میں بھی خواتین ملازمین کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

(مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین ملازمین کو تنگ کرنے والے افراد اقوام متحدہ میں بھی پائے جاتے ہیں۔ ...