پیر , 30 نومبر 2020

جنوبی کوریا کے صدر شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے

سیول (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے تعلقات میں نیا موڑ آ گیا ہے، جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن شمالی کوریا پہنچ گئے۔جنوبی کوریا کے صدر مون جائی ان اہلیہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پیانگ یانگ پہنچے ہیں جہاں ائیرپورٹ پر شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اُن نے اہلیہ کے ہمراہ گرمجوشی سےمہمانوں کا استقبال کیا۔یہ ایک دہائی کے بعد کسی بھی جنوبی کوریا کا ہمسایہ ملک میں پہلا دورہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران کے ایٹمی سائنسدان کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ

ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر …