ہفتہ , 25 مئی 2019

سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فورسز کا تین بیلسٹی میزائلوں سے حملہ

صںعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔ یمنی فورسز نے تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ ظہران پر بدر 1 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ، جبکہ زلزال 1 نامی 2 میزائلوں سے سعودی عرب کے جنوب میں واقع نجران علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی اجتماعات کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی دیکھیں

یوم القدس امت مسلمہ کے اتحاد و عزم کے اظہار کا دن; آیت اللہ موحدی کرمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے عالمی یوم القدس …