جمعہ , 19 اکتوبر 2018

صدر حسن روحانی نیویارک پہنچ گئے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ منڈیلا امن اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ ایرانی صدر بعض ممالک کے رہنماؤں سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

 

یہ بھی دیکھیں

سعودی سرمایہ کاری کانفرنس: امریکا کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے پر سعودی ...