ہفتہ , 20 اکتوبر 2018

ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے: برطانیہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔

امریکی خبر رسا ں ادارے سے بات کرتے ہوئے برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے، معاہدے سے الگ ہٹ کر کچھ مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے اقوام متحدہ کی جوہری توانائی ایجنسی بھی ایران کے جوہری معاہدے کی پاسداری کی تصدیق کر چکی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ساڑھے تین منٹ میں 300 فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا: ایہود باراک

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع ایہود باراک نے فخریہ انداز ...