منگل , 12 دسمبر 2017

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جا رہا ہے

news-1433345713-8231_large

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی کے خلاف دن آج منگل31مئی کو منایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ہدایت پر ہرسال31مئی کو تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے. کمپنیاں سگریٹوں کے پیکٹ پر سگریٹ نوشی نقصان دہ ہے کے علاوہ کینسر سے متاثرہ چہرے کی تصویر بھی پرنٹ کرتی ہیں مگراس کے باوجود پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں مرد وں کی بڑی تعداد سگریٹ نوشی کررہی ہے وہاں خواتین کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے اور پاکستان میں اس وقت16فیصد خواتین بھی سگریٹ نوشی کررہی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی آزادی صحافت کا دن منایا جا رہا ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہرسال 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ...