جمعہ , 23 اگست 2019

کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کر دی

کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق جب عراق کے معدوم صدر صدام نے کویت پر حملہ کیا تھا اس وقت کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی کا آغاز کیا تھا۔ بلومبرگ چینل کے مطابق اب کویت کے لئے ایشیائی بازار زیادہ جذاب ہیں اور وہ ایشیائی بازار میں 80 ڈالر فی بیرل تیل فروخت کر رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ظلم و تشدد کے شکار افراد سے اظہار یکجہتی کا پہلا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی برادری آج دنیا بھر میں مذہب اور عقیدے کی بنیاد …