بدھ , 20 فروری 2019

الرقہ میں بہت بڑی اجتماعی قبر کا انکشاف

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی علاقے رقہ میں داعش کی شکست اور عقب نشینی کے بعد علاقے میں گزشتہ عرصے میں کئی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے جن میں داعش کے ہاتھوں مارے جانے والے بیسیوں افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، مگر حال ہی میں رقہ میں سب سے بڑی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جہاں سے داعش کے ہاتھوں مارے جانے والے 1500 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جو داعش کی بربریت، سفاکیت اور درندگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

غزہ کی پٹی میں آباد 13 لاکھ فلسطینی غذائی قلت کا شکار ہیں:اونروا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی پناہ گزینوں کے عالمی ادارے ‘اونرو’ نے اپنی رپورٹ میں ...