ہفتہ , 20 اکتوبر 2018

ترکی کے پاس خاشقجی کو شکنجہ دیکر قتل کرنے کی ویڈیو سند موجود

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزیرہ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصلخانہ میں شکنجہ دیکر بہیمانہ طور پر قتل کرنے کی ویڈیو سند موجود ہے۔ اس ویڈیو میں سعودی صحافی خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کے افراد کی آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں جنھوں نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے سے پہہلے شکنجہ دیا اور پھر اس کے بدن کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے۔

یہ بھی دیکھیں

یوٹیوب سے سالانہ ایک ارب روپے کمانے والا 6 سالہ بچہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں 6 سالہ بچہ رائن یوٹیوب پر اپنے تخلیق کردہ پروگرام ...