جمعہ , 24 مئی 2019

چين کا امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چين نے امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ چین نے امریکہ کی طرف سے تازہ ترین اقدامات اور چينی اجناس پر 267 ارب ڈالر ڈیوٹی عائد کرنے کے اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کی ہر دھمکی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل کو فلسطین میں توسیع پسندی کا سلسلہ ترک کرنا ہوگا: کویت

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی ریاست کویت نے باور کرایا ہے کہ جب تک صہیونی ریاست …