پیر , 18 فروری 2019

ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی حکومت کے بابائے میزائل نے ایران کی میزائل طاقت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائل کی عظمت پر میں اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں۔ صیہونی حکومت علاقے میں خود کو سب سے طاقتور حکومت قرار دیتی ہے لیکن حزب اللہ نے اس حکومت کو اس کی اوقات یاد دلا دی اور متعدد بار اسے شکست کا مزہ چکھایا ہے۔ اپنی میزائل طاقت پر مغرور صیہونی حکومت کے بابائے میزائل نے ایران کی میزائل طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کہا کہ میں ایران کی میزائل طاقت کے احترام میں کھڑا ہوتا ہوں اور اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں۔

یہ بھی دیکھیں

وارسا کانفرنس کے نصیب میں شکست کے سوا کچھ نہیں:ایرانی اسپیکر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے کہا ہے کہ وارسا کانفرنس کے نصیب میں ...