بدھ , 21 نومبر 2018

جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد سعودی عرب کے سفیر واشنگٹن سے فرار: واشنگٹن پوسٹ

امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی میں سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے ہولناک واقعہ کے بعد سعودی عرب کے سفیر واشنگٹن سے فرار ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق خالد بن سلمان سعودی عرب کے بادشاہ کے بیٹے اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے بھائی ہیں۔

امریکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے سفیر اب واپس واشنگثن نہیں آئیں گے لیکن بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے دورہ سعودی عرب کے بعد سعودی سفیر کے واشنگٹن واپس جانے کے قوی امکان موجود ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

رواں سال اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 908 فلسطینی بچے زیر حراست

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قابض اسرائیلی فوج نے سنہ 2018ء کے شروع سے اب تک ...