بدھ , 16 جنوری 2019

سعودی عرب: شیعہ نشین شہر قطیف پر حملہ سعودی بربریت کا ثبوت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر قطیف پر حملہ کر کے اپنی بربریت کا ثبوت دیا ہے۔

سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر قطیف پر حملہ کر کے اپنی بربریت کا ثبوت دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے شہری آبادی پر گولہ باری بھی کی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کا شیعہ نشین شہر قطیف پر گذشتہ دو دنوں سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ قطیف سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی دستے بھاری اور جنگی ہتھیاروں سے استفادہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

فضائی آلودگی صحت کیلئے سب سے بڑا ماحولیاتی خطرہ قرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی کو صحت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا ماحولیاتی خطرہ قرار ...