منگل , 15 اکتوبر 2019

جنوبی بحیرہ چین کا تنازعہ مذاکرات سے حل کیا جائے: ڈپٹی چیئر پرسن افریقن یونین

0,,18953155_401,00

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقن یونین کی ڈپٹی چیئر پرسن ارسٹس وینچا نے کہا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین کے مسئلے پر فریقین کو براہ راست اور پر امن مذاکرات کے ذریعے اس تنازعہ کو حل کرنا چاہئیافریقن یونین کی ڈپٹی چیئرپرسن نے یہ بات چینی مشن کے چارج دی افیئر چینگ ژو فنگ کے ساتھ ایک ملاقات میں کہی۔انہوں نے کہا کہ علاقائی تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے نمٹانا چاہئے تا کہ باہمی اعتماد اور علاقے میں سلامتی اور استحکام کو فروغ حاصل ہو گا۔

یہ بھی دیکھیں

روس کا ترکی سے شام پر فوجی یلغار متوقف کرنے کا مطالبہ

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترکی سے شام پر فوجی حملے کو …