اتوار , 20 جنوری 2019

ورلڈ کپ میں کپتان کون ہوگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ میں کپتانی سے متعلق گومگوں کیفیت کا شکار ہوگئے۔قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفرازاحمدسے پریس کانفرنس میں پھرکپتانی سے متعلق سوال ہوا جس پران کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا کپتان کون ہوگا اس کا جواب پی سی بی ہی بہتردےسکتا ہے، ان کاکام صرف کرکٹ کھیلنا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

آسٹریلوی ٹیم کا پاکستان میں کھیلنے سے معذرت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی ...