جمعرات , 15 نومبر 2018

آج کا ٹوٹکا: گیس سے فوری نجات کا آسان ترین حل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اجوائن قدرت کی ایک ایسی نعمت ہے جس کی مدد سے خطرناک ترین گیس سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے، اگر کسی شخص کو گیس ہوجائے اور اس کی طبیعت کسی بھی چیز سے سنبھلنے میں نہ آرہی ہو تو شیف گلزار کی جانب سے بتائے گئے اس ٹوٹکے پر عمل کرکے فوری چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔یہ ایک بہت ہی سادہ سا ٹوٹکا ہے جو انتہائی تکلیف دہ بیماری سے آپ کو فوری آرام مہیاء کرسکتا ہے۔ ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

یہ بھی دیکھیں

تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) ہزاروں افراد پر کئے گئے ایک سروے سے انکشاف ہوا ہےکہ اکیلا ...