ہفتہ , 24 اگست 2019

سعودی عرب نے ایک اور صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکاروں نے صحافی الجاسر کو مارچ میں کشکول ٹوئیٹر اکاؤنٹ رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔ سعودی حکام نے صحافی پرسعودی حکومت پر تنقید بعد اس گرفتار کرلیا تھا جسے شکنجے دیگر قتل کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ٹرمپ نے فلسطینی نژاد رکن کانگرس پر’سام دشمنی’ کا الزام تھوپ دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی نژاد رکن کانگرس اور ڈٰیموکریٹک پارٹی کی …