جمعہ , 22 مارچ 2019

ڈنمارک میں اہواز حملے کا حامی سہ رکنی گروہ گرفتار ،پولیس ذرائع

کوپن ہیگن (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈنمارک پولیس نے ایران کے شہر اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردانہ حملے کی حمایت کرنے والے سہ رکنی گروہ کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈنمارک پولیس کا کہنا ہے ان تین افراد نے دہشت گردوں کی حمایت کرکے ڈنمارک کے قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے جس پر انھیں دو سال قید یا جرمانہ کا سامنا کرنا پڑےگا۔ ان فراد کا تعلق الحواز دہشت گرد گروہ سے ہے ۔ ڈنمارک پولیس نے ان افراد کے نام ظاہر نہیں کئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

غزہ میں انتشار :فلسطینی اتھارٹی کی منظم سازش ناکام: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے ...