بدھ , 22 مئی 2019

سعودی عرب کی یمن میں ایرانی سفارتخانہ پر بمباری

سعودی عرب کی وحشی اور امریکہ نواز آل سعود حکومت کی یمن پر سفاکانہ بربریت جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج یمن میں ایران کے سفارتخانہ پر بمباری کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔

2

سعودی عرب کی وحشی اور امریکہ نواز آل سعود حکومت کی یمن پر سفاکانہ بربریت جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج یمن میں ایران کے سفارتخانہ پر بمباری کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔ سفارتخانہ کی عمارت کو زبردست نقصان پہنچا ہے ایران نے سعودی عرب کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب آگ سے بازی کرنا بند کردے ورنہ اس سنگين نتائج برآمد ہوں گے۔

 

یہ بھی دیکھیں

نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا …