منگل , 11 دسمبر 2018

ایمرٹس کے لیے دنیا کی بہترین ایئرلائن کا ایوارڈ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمرٹس نے دنیا بھر اور یو ایے ای کی بہترین ایئرلائن ہونے کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ایمرٹس نے دنیا بھر اور یو ایے ای کی بہترین ایئرلائن ہونے کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ یہ ایوارڈ ’’دی ٹیلی گراف‘‘ کے لگژری ٹریول میگزین الٹرا ٹریول یو کے اور الٹرا ٹریول مڈل ایسٹ کے 5 لاکھ قارئین کی ووٹنگ سے دنیا کی بہترین لگژری ٹریول کی خدمات پیش کرنے کے ضمن میں تفویض کیا گیا۔ایمرٹس کے صدر سر ٹم کلارک نے گزشتہ شب دبئی میں گلوبل ٹریول انڈسٹری کے اہم ارکان پر مشتمل تقریب میں وصول کیا۔

یہ بھی دیکھیں

ہم وفاقی حکومت سے بالکل خوش نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے کہا ہے کہ ہم ...