پیر , 26 اگست 2019

کویت میںبرطانیہ ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔آناتولی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔کویت اور برطانیہ نے نئے فوجی اڈے کے قیام کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال شروع کردیا ہے ۔

اخبار الرائے کے مطابق کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد الجار اللہ نے برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا سعودی عرب اور کویت کے سرحدی تنازع سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ٹرمپ نے فلسطینی نژاد رکن کانگرس پر’سام دشمنی’ کا الزام تھوپ دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی نژاد رکن کانگرس اور ڈٰیموکریٹک پارٹی کی …