بدھ , 22 مئی 2019

کویتی کابینہ کے 4 وزراء عہدوں سے مستعفی،استعفے منظور

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت کی کابینہ نے 4 وزیروں کے استعفی منظور کرلئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کویتی کابینہ نے لیبر اور سماجی امور کے وزير ہند الصبیح ، تیل کے وزير بخیت الرشیدی، پارلیمانی امور کے وزير عادل الخرافی اور شہری امور کے وزیر حسام الرومی کے استعفی منظور کرلئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

نجران کے ايئر پورٹ پریمنی ڈرونز کا حملہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز نے ڈرونز طیارے ” قاصف 2 کے ” کے ذریعہ سعودی رعرب …