پیر , 27 جنوری 2020

امریکہ حوثیوں کو دہشت گرد نہیں سمجھتا :جسٹن سائبریل

376802_Yemen-Houthi-protest_53fed498bcc6e

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ میں موجود اینٹی ٹیررزم کوارڈینیٹر، جسٹن سائبریل نے کہا ہے کہ امریکہ حوثیوں کو ایک دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ انہیں ایک ایسی جماعت کے طور پر جانتا ہےجو جنگ اور مذاکرات دونوں محاذوں پر سیاسی حل کے لیے گفتگو کررہی ہے۔سائبریل کا کہنا تھا کہ امریکہ کو درپیش اصل پریشانی ایران کی حوثیوں کے لیے حمایت ہے لیکن واشنگٹن اس قسم کی سرگرمی کو دہشتگردی قرار نہیں دیتا۔

یہ بھی دیکھیں

عالمی عدالت انصاف کا میانمار حکومت کو مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی …