جمعہ , 23 اپریل 2021

"سال2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغاز ہوگا” وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال پر ملک میں چار چیزوں کےخلاف جہاد کا عزم کیا ہےانہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ غربت، جہالت، نا انصافی، کرپشن کے خلاف جہاد کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق نئےسال 2019 کےحوالے سے وزیراعظم پاکستان عمران خان نےسماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ” انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا،ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل ہے”

یہ بھی دیکھیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کا خواہاں، عارف علوی

پاکستان کے صدر عارف علوی نے علاقائی تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور …