جمعرات , 15 اپریل 2021

2018 میں 94 صحافی میڈیا کارکن ہلاک ہوئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافیوں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے کہاہے کہ 2018میں 94 صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاکتوں کی تعداد گزشتہ تین برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔صحافتی ذمے داریاں نبھاتے ہوئے 6 خواتین بھی ماری گئیں۔ سب سے زیادہ صحافی افغانستان، میکسیکو، یمن اور شام میں مارے گئے ۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …