بدھ , 23 جون 2021

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد تمام ادویات 9 سے 15 فیصد تک مہنگی ہوگئی ہیں، ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ادویہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ حکومت سے بھی ادوایات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا تاہم اسے منظور نہیں کیا گیا تھا، اس سلسلے میں کمپنیوں نے سپریم کورٹ سے بھی رجوع کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

کراچی کو 2050 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت، کے الیکٹرک میں معاہدے کا امکان

اسلام آباد: اربوں روپے کی ماضی کی ادائیگیوں اور وصولیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے …